ماہانہ آرکائیوز

فروری 2024

بلوچستان کے اضلاع میں الیکشن آفس کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں…

9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، کابینہ کمیٹی کی تحقیقات

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، حملے باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھے۔ ملک کے معروف انگریزی…

چھوٹا ترین روبوٹ بناکر ہانگ کانگ کے انجینئرز نے پاکستانی ریکارڈ توڑ ڈالا

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے 4 انجینئروں نے دنیا کا سب سے چھوٹا ہیومنائیڈ روبوٹ بناکر پاکستانی انجینئر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ڈائیوسیسن بوائز اسکول سے تعلق رکھنے والی روبوٹکس کی ٹیم…

انتخابات میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کو گرفتار کریں گے، احمد شاہ

کراچی: سندھ کے نگراں وزیر اطلاعات احمد شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران اسلحے کی نمائش کرنے والوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کریں گے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمد شاہ نے…

وزن کم کرنے کے لیے کیا جانے والا علاج بلڈپریشر میں کمی کا باعث

نیو ہیون: دو نئے مطالعوں میں وزن کم کرنے کے لیے مخصوص علاج کو اپنانے والے افراد کے بلڈپریشر میں واضح کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن جرنل ہائپر ٹینشن میں پیر کو شائع شدہ…

بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست…

بعض ڈراموں میں کام سے انکار پر دوست ناراض ہوگئے، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی کا نیا ڈرامہ خئی آج کل تیزی سے مقبول ہورہا ہے، اس حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ خئی کی شوٹنگ گلگت اور بلتستان کے علاقوں میں کی گئی، ڈائریکٹر…

پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

لاہور: پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی بلامقابلہ پی سی بی کے 37 ویں چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔…