ماہانہ آرکائیوز

فروری 2024

اداکارہ صنم جنگ کو امریکا میں گھر کی یاد ستانے لگی، رونے کی ویڈیو شیئر

کراچی: پاکستانی اداکارہ اور میزبان صنم جنگ نے امریکا سے روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ صنم جنگ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جو امریکا میں گزارے گئے اُن کی زندگی…

این اے 119: پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کو مریم نواز کے ہاتھوں شکست

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز این اے 119 لاہور 3 سے کامیاب ہوگئیں۔ این اے 119 لاہور 3 کے تمام 338 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی…

جیتنے والے آزاد امیدوار 72 گھنٹوں میں (ن) لیگ کی حمایت کریں گے، اسحاق ڈار

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا کہ عام انتخابات 2024 میں جیت حاصل کرنے والے آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سابق وزیر…

پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی 65، ن لیگ 47 اور پی پی 34 نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: پاکستان میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک قومی اسمبلی کے چند ہی حلقوں کے غیر سرکاری و غیر…

کسی آر او کو نہیں بدلا، نتائج میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی: الیکشن کمشنر سندھ

کراچی: الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نے کہا ہے کہ 100 فیصد یقین ہے نتائج میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔ الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نے ایکسپو سینٹر ڈسپیچ سینٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے…

حکومت عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورت حال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کے نتیجے…