ماہانہ آرکائیوز

جنوری 2024

کراچی: ملازمت سے نکالنے پر شہری کی بیوی، بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی

کراچی: شہر قائد میں شارع فیصل وائرلیس گیٹ کے مقام پر فلیٹ کے رہائشی شہری نے اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں وائرلیس گیٹ شارع…

مودی کے ہاتھوں شہید بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر کا افتتاح

نئی دہلی: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ہندو پنڈتوں، ارکان اسمبلی، کھلاڑیوں اور شوبز شخصیات سمیت 7 ہزار مہمان موجود تھے۔ بھارتی میڈیا کے…

ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان کا اعلان، سفرا 26 جنوری سے ذمے داریاں سنبھالیں گے

اسلام آباد/ تہران: پاک ایران کے درمیان تعلقات معمول پر آنے لگے، کشیدہ صورت حال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب…

ژوب: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: ژوب میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ…

بیرونی فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ملکوں کی مدد کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش بیرونی فنانسنگ کے بلند خطرات کی نشان دہی کردی اور کہا کہ بیرونی فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ممالک کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ نجی ٹی وی کے…

موٹاپا نوعمر افراد کے لیے گردوں کی بیماری کی اہم وجہ قرار

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو نوعمر افراد موٹے ہوتے ہیں ان میں گردے کی بیماری کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسی جریدے ’جاما پیڈیاٹرکس‘ میں شائع…

میں ٹیپ ریکارڈر، ہر سیاسی جماعت کے لیے گاسکتا ہوں، راحت فتح

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ وہ ایک ٹیپ ریکارڈر ہیں اور ہر سیاسی جماعت کے لیے گانا گاسکتے ہیں۔ راحت فتح علی خان نے لاہور میں اپنی…