ورلڈکپ: پی سی بی کا پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے پر آئی سی سی کو خط
لاہور: ورلڈکپ کے مقابلے دیکھنے کے لیے پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے جاری نہ کیے جانے پر پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے ورلڈکپ کی ویزا پالیسی پر…