برن: گلیشیئر پگھلنے سے 37 سال قبل لاپتا ہونے والے کوہ پیما کی لاش برآمد کرلی گئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ سے ملنے والی لاش کے ڈی این اے تجزیے سے تصدیق ہوئی کہ یہ…
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نورعالم خان سمیت 13 ارکان قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔
پی ٹی آئی کے…
کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ڈالر خوب بلند پروازوں میں مصروف ہے۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اُڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے دن…
لندن: 6 برس سے کوششوں میں مصروف رومانیہ سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ نے بالآخر ایک گھنٹے میں زیادہ پُش اپ لگانے کا ورلڈ ریکارڈ اپنی دسترس میں کرلیا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق لندن میں مقیم…
روم: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دن میں ایک بار بھی چاہے تھوڑی سی یا بڑی مقدار میں شراب نوشی ہائی بلڈپریشر سے منسلک ہے جسے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی میں موڈینا…
ممبئی: پاکستان سے بھارت فرار ہوکر ہندو نوجوان سے بیاہ رچانے والی چار بچوں کی ماں سیما حیدر کو بولی وُڈ پروڈیوسر امیت جانی نے فلم کی پیشکش کردی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیما حیدر کے ساتھ…
دبئی: بابائے کرکٹ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی گئی۔
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ…
مکہ مکرمہ: غسل خانہ کعبہ کی سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا جب کہ غسل کعبہ کے روح پرور مناظر بھی سامنے آئے ہیں۔
حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق کلید…
تریپولی: لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپوں کے نتیجے میں 385 پاکستانیوں کو بازیاب کرالیا گیا۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چھاپے مشرقی لیبیا میں…
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی سربراہ کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔
سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل…