بھارت: راہول گاندھی کی اسمبلی رکنیت سپریم کورٹ سے بحال
نئی دہلی: بھارت میں سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کی اسمبلی رکنیت کی معطلی کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں ان کی نشست پر بحال کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق…