نیویارک: وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کے اسباب جاننے کے لیے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے کہ طرز زندگی بالخصوص سگریٹ نوشی بھی قبل ازوقت بالوں کے سفید ہوجانے کی اہم وجہ ہے۔…
کراچی: سندھ کی عظیم بزرگ ہستی حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار سے ایک کروڑ روپے سے زائد کے سونے کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق درگاہ لعل شہباز قلندر سے ایک ماہ میں ایک کروڑ 23 لاکھ 72…
واشنگٹن: امریکی جیل سے قیدی گلین سیمنز کو بے گناہی ثابت ہونے پر 48 سال بعد رہا کردیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بے گناہ شہری نے گلین سیمنز نے جیل میں مجموعی طور پر 48 سال،…
آئڈاہو: امریکی شہری جن کے نام پر 250 سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈ پہلے سے ہی موجود ہیں، انہوں نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
امریکی ریاست آئڈاہو کے رہائشی ڈیوڈ رش محض 30 سیکنڈز میں 63…
اسلام آباد/ پشاور: ملک میں موعودہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پشاور اور اسلام آباد سے 2 خواجہ سراؤں نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
قومی اسمبلی کی نشست این اے 47 سے خواجہ سرا…
لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا کو نئی مصیبت نے گھیر لیا، اداکارہ میرا کا ڈرائیور گھر سے ہیروں کا ہار اور قیمتی گھڑی لے اڑا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس اے پولیس نے اداکارہ میرا کی…
اسلام آباد: ایل این جی کی قیمت میں اوگرا نے اضافہ کردیا۔
اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں ایک ڈالر 31 سینٹ فی ایم…
اسلام آباد: سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی گئی۔
سپریم کورٹ نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین…
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 3 دن منفی رہنے کے بعد مثبت ہوا ہے۔ اس کے ساتھ روپے کی قیمت میں اضافہ اور ڈالر کی قدر میں کمی آئی ہے۔
جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 245…
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی…