دبئی: آئی سی سی نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کے ٹکٹس کی فروخت کے لیے تاریخوں کا اعلان کردیا۔
کرکٹ سے متعلق معروف ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ مقابلوں کے ٹکٹس…
کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے عاصم نامی شخص پر دعویٰ دائر کیا ہے کہ اس نے اداکارہ کے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی ہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ پولیس ذرائع کے مطابق…
واشنگٹن: امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ خاصی شدت اختیار کرچکی ہے، اس باعث 36 افراد اپنی زندگی سے محروم ہوگئے۔
ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے…
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو وزیراعظم شہباز شریف نے خط لکھ کر مشاورت کے لیے مدعو کرلیا۔
نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان مشاورت…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی، اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ اور حکومت تحلیل ہوگئی۔
وزیراعظم نے 12 اگست کو مدت پوری ہونے سے قبل قومی…
اسلام آباد: مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل سے عوام کو ابھی فائدہ نہیں پہنچا تاہم آنے والے دنوں میں پہنچے گا۔
وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…
نیویارک: میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
اب واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر اسکرین شیئرنگ متعارف کرادیا گیا ہے۔
اس فیچر کا اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک…
لندن: سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو برطانیہ میں مشکلات جھیلنا پڑرہی ہیں۔
جج ہمایوں دلاور اس وقت برطانیہ کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے یونی…
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج مخالفین کے ناپاک عزائم سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سید عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ…
لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار…