کراچی: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن سے 5 ارب روپے سے زائد کی آمدن ہوئی ہے، جس کا 5 فیصد حصہ پی سی بی اور 95 فیصد 6 فرنچائزز کو ملے گا۔
نجی ٹی وی کے پاس موجود سینٹرل پول کی…
مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ گزشتہ روز مسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج نے منیٰ روانگی سے قبل طواف ادا کیا۔
مِنیٰ میں عازمین حج کے لیے خیموں کی بستی آباد ہوگئی۔ پاکستان کے 2 لاکھ…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والی بینچ پر اعتراض اٹھادیا، جس کے بعد کیس سننے والا سات رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا۔
چیف جسٹس عمر عطا…
ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوتن کا کہنا ہے کہ جو بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔
روس کے سرکاری خبر رساں ادارے TASS کے مطابق…
کراچی: پاکستان ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ بابراعظم اور میرا باہمی احترام کا رشتہ ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ میرا اور…
کراچی: قربانی کے گوشت کا متوازن استعمال شہریوں کے لیے اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ازحد ضروری ہے۔ صحت سے متعلق مسائل میں خوراک سے پیدا ہونے والی بیماری (ایف بی ڈی) بھی شامل ہیں، ایف بی ڈی…
لندن: برطانیہ میں مقبول میوزک فیسٹیول میں شریک لوگوں کی بھوک مٹانے کی خاطر اب اڑن لباس (جیٹ پیک) کے حامل ڈیلیوری بوائے پیزا پہنچارہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کا جمِ غفیر کھلے میدان میں…
پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔
پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا کہ محترمہ…
راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جب کہ دو شدید زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں…
کراچی: سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پارٹی کے سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
مفتاح اسماعیل نے سیکریٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کے نام خط میں سندھ…