کراچی: معروف بین الاقوامی پٹرولیم کمپنی شیل نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شیل کا کہنا ہے کہ وہ شیل پاکستان کے77 فیصد حصص فروخت کردے گی…
ابوجا: دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد نائیجرین باشندے ہلاک ہوگئے۔
خلیجی میڈیا کے مطابق شمالی نائیجیریا میں مقامی افراد کشتی میں سوار ہوکر شادی سے واپس آرہے تھے کہ دوران سفر کشتی حادثے…
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی، انہیں میامی میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گرفتاری کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں…
کراچی: سندھ میں بحری طوفان بپر جوائے کے اثرات گہرے ہوتے جارہے ہیں، سندھ کے ضلع سجاول کے ساحلی علاقے شاہ بندر میں سمندر میں شدید طغیانی ہے، موسلا دھار بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے کچے مکانات…
پشاور: ایل پی جی کی پہلی کھیپ روس سے طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
ایل پی جی کارگو 10 ٹینکرز پر مشتمل ہے جو روس سے خریدی گئی ایک لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کا حصہ ہے۔
روس سے ایل…
اسلام آباد: نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں چیئرمین نادرا نے استعفیٰ پیش کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے…
واشنگٹن: 14 سالہ لڑکے کو ایلون مسک کی کمپنی میں نوکری مل گئی، ایلون مسک نے اپنے سب سے کم عمر ملازم کی بھرتی کا اعلان کرتے ہوئے 14 سالہ گریجویٹ کو اسپیس ایکس کمپنی میں بطور سافٹ ویئر انجینئر…
کراچی: کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاک، بھارت کرکٹ جنگ کا دن طے ہوگیا جب کہ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان ٹاکرا 15 اکتوبر کو احمدآباد میں ہوگا۔
ون ڈے کرکٹ ورلڈکپ میں میزبان بھارت نے شیڈول ڈرافٹ…
اسلام آباد: حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس میں عدالت نے ملزمہ ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
ٹک ٹاکرصندل خٹک کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹک ٹاکر حریم…
اسلام آباد/ لاہور: پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردو نواح کے علاوہ مری، لاہور، گوجرانوالا، جہلم، حافظ آباد، چیچہ…