شاہ محمود، اسد عمر اور دیگر گرفتاری دینے کیلیے قیدی وین میں جابیٹھے
لاہور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکریٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی!-->…