شادی کی سالگرہ منانے والا بزرگ جوڑا آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک
واشنگٹن: شادی کی سالگرہ منانے والے بزرگ جوڑے پر آسمانی بجلی آگری، جوڑے سمیت 3 افراد چل بسے جب کہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔بیرون ممالک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ وائٹ!-->…