ڈالر 194 پر براجمان، اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان
کراچی: ڈالر نے پھر اونچی اُڑان بھرلی اور 194 پر براجمان ہوگیا جب کہ ملکی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر دن کی ابتدا سے ہی!-->…