ماہانہ آرکائیوز

ستمبر 2021

کورونا پوری دنیا میں مہنگائی بڑھنے کا باعث، جلد قابو پالیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی، اس پر جلد قابو پالیں گے، اب تک بجلی کے شعبے میں 17 فیصد لائن لاسز ہیں، بجلی ہوتے ہوئے بھی بجلی نہیں

امریکا میں آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کی آزمائش

واشنگٹن ڈی سی: امریکی دفاعی ادارے پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ’’ہوا میں سانس لینے والے‘‘ ہائپر سونک میزائل کی آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔ آسان الفاظ میں کہا جائے تو یہ ایسا میزائل…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ثقلین مشتاق کو کوچنگ پینل میں شامل کیے جانے کا امکان

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ثقلین مشتاق کو قومی ٹیم کے کوچنگ پینل میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھو ہیڈن بیٹنگ اور جنوبی افریقہ کے ورنون فلینڈر بولنگ کوچ کی…

عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال میں نمونیہ،امریکا روانگی مؤخر کیئے جانے کا خدشہ

کراچی:پاکستانی اداکار، کامیڈین عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال میں نمونیہ ہو گیا ہے اور ان کی آج ممکنہ طور پر امریکا روانگی مؤخر کیئے جانے کا خدشہ ہے، انہیں علاج کیلئے جرمن شہر نیورمبرگ کے…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، توسیع کرنے سے ایف بی آر کا انکار

اسلام آباد:‌فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کیلئے آن لائن پورٹل پر باقاعدہ کام نہ ہوسکا ایف…

امریکہ نے افغانستان میں باضابطہ طور پراپنی شکست تسلیم کرلی

واشنگٹن:‌امریکی جنرل مارک ملی نے افغانستان میں جنگ کو ’سٹریٹجک ناکامی‘ قرار دے کر امریکی شکست کا اعتراف کر لیا ہے امریکہ کی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے امریکی…

یکم اکتوبر سے پیٹرول مزید 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں مزید 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے جس میں پٹرول…