ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2023

چین کا بڑا سنگ میل، عوامی سہولت کے لیے ہوائی ٹیکسیاں متعارف

گوانگ ژو: چین نے اپنی حیرت انگیز سائنسی ترقی کی بدولت ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا، وہاں عوامی سہولت کے لیے ہوائی ٹیکسیاں متعارف کرادی گئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں…

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، شہدا کی تعداد ساڑھے 8 ہزار سے متجاوز

غزہ: مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ 25 ویں روز بھی جاری ہے اور فضائی بم باری کے ساتھ زمینی حملے بھی تیز کردیے گئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

غیر قانونی مقیم لوگ اپنے ملک جائیں، ویزا لے کر آسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

لاہور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، تاہم غیر قانونی طور پر رہنے والے غیر ملکی اپنے ملک جائیں ویزا لیں پھر پاکستان آسکتے ہیں۔…

واٹس ایپ صارفین کو نئی جعل سازی سے ہوشیار رہنے کا مشورہ

سِنگاپور: مقبول ترین سوشل ایپ، واٹس ایپ صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ نیا فِشنگ اسکیم ان کے تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کے حوالے کرسکتا ہے۔ فِشنگ ایک ایسا پینترا ہوتا ہے جس میں جعل ساز…

سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کو ایک اور کامیابی مل گئی، سابق…

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ڈیڈلائن کا آج آخری دن، کل سے آپریشن ہوگا

اسلام آباد/ کراچی: غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن ہے، جس کے بعد کل سے ملک گیر آپریشن شروع کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار…

کبریٰ اور میں قریبی دوست، لیکن ہم شادی نہیں کررہے، گوہر رشید

کراچی: اداکار گوہر رشید نے کہا ہے کہ وہ اداکارہ کبریٰ خان سے شادی نہیں کررہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر رشید کا کہنا تھا کہ اداکارہ کبریٰ خان اور وہ ایک دوسرے کے بہت قریبی دوست ہیں،…