ماہانہ آرکائیوز

فروری 2024

سندھ میں رین ایمرجنسی نافذ، کراچی میں کل نجی و سرکاری اداروں میں ہاف ڈے

کراچی: شہر قائد میں کل بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت شہر میں ممکنہ بارش سے متعلق…

یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ، فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جان کی بازی ہارگیا

کراچی: شہر قائد میں یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ کا واقعہ مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن اقبال بلاک 4 اے میں پیش…

ٹیکساس کے جنگلات میں آتشزدگی، تاریخ کی دوسری عظیم آگ قرار

واشنگٹن: امریکا کی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار دے دیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جس نے اب…

قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، اسپیکروڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کا انعقاد ہوا، جس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، جس کے بعد اجلاس کل صبح 10 بجے تک ملتوی کردیا گیا، حلف برداری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے…

گوادر میں طوفانی بارشیں، متعدد علاقے زیر آب، شہریوں کی نقل مکانی

گوادر: بلوچستان کے ساحلی حصے گوادر اور ملحقہ علاقوں میں کئی گھنٹوں تک ہونے والی طوفانی بارش نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔ گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے گوادر میں ہنگامی صورت حال…