براؤزنگ Wins

Wins

ڈاکٹر اقبال نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی اعزاز جیت لیا

کراچی: ملک کے معروف پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو بائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں ان کی خدمات پر مسلم دنیا کے سب سے بڑے سائنسی ایوارڈ مصطفیٰ انعام یافتہ 2021 عطا کیا گیا ہے۔مصطفیٰ پرائز لاریئٹ سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک اعلیٰ ایوارڈ

امریکی شہری کو 2 لاٹریوں نے کروڑ پتی بنادیا

واشنگٹن: دیکھتے ہی دیکھتے امریکا کے ایک غریب شہری کی قسمت نے ایسا پلٹا کھایا کہ وہ خوشی سے نہال نظر آتا ہے۔ اس کی وجہ امریکا کے شہری نے ساڑھے تیس لاکھ ڈالرز سے زائد کی لاٹری جیتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ

این اے 249 ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا!

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ 249 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دے دی جب کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل دوسرے نمبر پر رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حلقے کے تمام 276 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی…

سینیٹ: صادق سنجرانی چیئرمین، مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین منتخب

اسلام آباد: چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدوار صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ حزب اختلاف کے متفقہ امیدواروں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کو شکست کا سامنا کرنا…

الیکٹورل کالج نے جوبائیڈن کو فاتح قرار دے دیا!

واشنگٹن: امریکی الیکٹورل کالج نے بالآخر ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو حالیہ صدارتی انتخابات میں فاتح قرار دے دیا۔امریکی الیکٹورل کالج کی جانب سے جوبائیڈن کو فاتح قرار دیے جانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شکست تسلیم کرنے سے انکار کے

جوبائیڈن سرخرو، ٹرمپ صدارت کی دوڑ سے باہر !

واشنگٹن: پنسلوانیا کا نتیجہ آنے کے بعد جوبائیڈن نے مطلوبہ الیکٹورل ووٹس سے بھی زائد یعنی 284 ووٹس حاصل کرلیے ہیں اور اس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ عہدۂ صدارت کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاست پنسلوانیا میں