براؤزنگ Wins

Wins

یو اے ای: پاکستانی شہری نے لاٹری میں کروڑوں مالیت کی کار جیت لی

ابوظبی: سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہری محمد عمر فاروق نے بگ لاٹری ٹکٹ کی لائیو قرعہ اندازی کے دوران نئی SUV کار جیت لی۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد عمر فاروق اپنی بیوی اور 6 بچوں کے ساتھ کافی عرصے سے سعودی عرب میں…

این اے 119: پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کو مریم نواز کے ہاتھوں شکست

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز این اے 119 لاہور 3 سے کامیاب ہوگئیں۔ این اے 119 لاہور 3 کے تمام 338 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں، جس کے مطابق مسلم ليگ ن کی…

بابر اعظم کا ایک اور بڑا اعزاز

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ون ڈے کے نمبر ون بلے باز بابر اعظم نے اپنے نام ایک ہی دن میں دوسرا اعزاز بھی کرلیا۔بابر اعظم نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022 جیتنے کے بعد اب سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر 2022 کا اعزاز بھی اپنے

گیبرئیل بوریک چلی کے کم عمر ترین صدر منتخب

سنتیاگو: چلی کے صدارتی انتخابات میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا ہے۔اس الیکشن میں سابق اسٹوڈنٹ لیڈر گیبرئیل بوریک نے میدان مار لیا، ملک کے کم عمر ترین صدر بن گئے۔35 سالہ گیبرئیل بوریک نے 2012 میں چلی یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ لیڈر کے طور پر شہرت

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہراکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر آسٹریلیا نیا چیمپئن بن گیا۔دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے اور آخری معرکے میں نیوزی لینڈ نے کپتان کین ولیمسن کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت

دبئی میں پاکستانی شہری راتوں رات ارب پتی کیسے بنا؟

دبئی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور نے متحدہ عرب امارات میں 50 ملین درہم کی محظوظ لاٹری جیت لی ہے۔گلف نیوز کے مطابق 36 سالہ ڈرائیور جنید رانا نے آج 50 ملین درہم (2 ارب 37 کروڑ روپے پاکستانی) کا چیک وصول کیا۔ دبئی کی ایک کمپنی میں

ڈاکٹر اقبال نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی اعزاز جیت لیا

کراچی: ملک کے معروف پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو بائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں ان کی خدمات پر مسلم دنیا کے سب سے بڑے سائنسی ایوارڈ مصطفیٰ انعام یافتہ 2021 عطا کیا گیا ہے۔مصطفیٰ پرائز لاریئٹ سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک اعلیٰ ایوارڈ

امریکی شہری کو 2 لاٹریوں نے کروڑ پتی بنادیا

واشنگٹن: دیکھتے ہی دیکھتے امریکا کے ایک غریب شہری کی قسمت نے ایسا پلٹا کھایا کہ وہ خوشی سے نہال نظر آتا ہے۔ اس کی وجہ امریکا کے شہری نے ساڑھے تیس لاکھ ڈالرز سے زائد کی لاٹری جیتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ

این اے 249 ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا!

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ 249 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دے دی جب کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل دوسرے نمبر پر رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حلقے کے تمام 276 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی…

سینیٹ: صادق سنجرانی چیئرمین، مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین منتخب

اسلام آباد: چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدوار صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ حزب اختلاف کے متفقہ امیدواروں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کو شکست کا سامنا کرنا…