براؤزنگ WhatsApp

WhatsApp

واٹس ایپ کا غیر ضروری کال روکنے والا فیچر متعارف

نیویارک: واٹس ایپ نے غیر ضروری کال روکنے والا فیچر متعارف کردیا، واٹس ایپ کے اربوں صارفین اور غیر معمولی مقبولیت کے تحت اب کاروباری اداروں اور کمپنیوں نے اسے تختہ مشق بنایا ہوا ہے۔ اب واٹس ایپ نے اسپیم کال روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔…

واٹس ایپ کا نامعلوم نمبروں کو خاموش کرنے سے متعلق غور

سان فرانسسكو: صارفین کی سہولت کے لیے واٹس ایپ نے ایک اور بڑا قدم اُٹھالیا۔ واٹس ایپ نے صارفین کی خاطر ایک اور آپشن پر غورشروع کردیا ہے جس کے تحت نامعلوم اور مشکوک نمبروں سے آنے والی کال کو خاموش یا میوٹ کرنا آسان ہوجائے گا۔یہ آپشن ایک

واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس پوسٹ کرنے کا طریقہ کار وضع

نیویارک: واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس لگانے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب

صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق واٹس ایپ کی تردید

نیویارک: دنیا بھر میں موجود 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا لیک ہوکر ہیکنگ فورم پر فروخت کرنے کی خبر کی واٹس ایپ نے تردید کردی۔چند روز پہلے سام موبائل کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے 48 کروڑ 70 لاکھ واٹس ایپ صارفین کے فون

50 کروڑ صارفین کا واٹس ایپ ہیک، ڈیٹا تحفظ کا طریقہ سامنے آگیا

نیویارک: دنیا بھر میں واٹس ایپ کے قریباً 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک، جسے ہیکرز نے بلیک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے مبینہ طور پر 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے قریباً 50 کروڑ واٹس ایپ صارفین

واٹس ایپ کا کیمرے کا نیا فیچر متعارف

نیویارک: پچھلے کچھ ایام کے دوران دُنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے کئی فیچرز متعارف کرائے ہیں اور اب اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اور فیچر پیش کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اب واٹس ایپ

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف کرانے کا بڑا اعلان

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر کمیونٹیز متعارف کرانے جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق صارفین اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے متعدد گروپس کو ایک جگہ رکھ سکیں گے اور ایک ہی وقت میں سب کو اہم پیغامات سے مطلع کرسکیں گے۔اس ضمن

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں واٹس ایپ سروس کی بندش اور بحالی

کیلے فورنیا: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی واٹس ایپ سروس بحال ہوگئی۔دُنیا کے متعدد ممالک میں سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ کی سروسز قریباً ڈیڑھ گھنٹہ متاثر رہیں، جس کی وجہ سے صارفین کو رابطوں اور ضروری امور کی انجام دہی

واٹس ایپ کا نیا متعارف کردہ فیچر کون سا ہے؟

کیلے فورنیا: صارفین کے لیے خوش خبری، واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف کروادیا۔پچھلے چند ماہ سے واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز پر کام کررہا ہے۔ ان فیچرز میں میں خود کو اسٹِکر بنانے

دو ماہ میں واٹس ایپ نے 47 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس بلاک کردیے

کیلیفورنیا: معروف موبائل ایپ واٹس ایپ نے جولائی میں 23 لاکھ 90 بھارتی اکاؤنٹس بلاک کردیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاک کیے گئے اکاؤنٹس میں 14 لاکھ 20 ہزار اکاؤنٹس کو کسی صارف کی جانب سے رپورٹ کیے جانے سے قبل ہی بلاک کیا گیا۔کمپنی کے مطابق