براؤزنگ Waqar Younis

Waqar Younis

وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر کا عہدہ سنبھال لیا

لاہور: سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ بورڈ چیئرمین محسن نقوی نے اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے 52 سالہ سابق کپتان وقار یونس کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے، آسٹریلیا میں رہائش پذیر…

وقار یونس کو پی سی بی میں بڑی ذمے داری دیے جانے کا امکان

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق کپتان وقار یونس کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمے داری سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے جب کہ کرکٹ سے متعلق فیصلوں کا اختیار وقار یونس کو دیے جانے کا…

عمر اکمل نے سابق کوچز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور: جارحانہ بیٹنگ کے حوالے سے معروف کرکٹر عمر اکمل نے سابق ہیڈ کوچز وقار یونس اور مکی آرتھر پر جانبداری اور غیر منصفانہ فیصلوں کے تحت کیریئر خراب کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔عمر اکمل نے ایک پروگرام کے دوران کہا کہ مکی آرتھر اور وقار

کیا عامر بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آرہے ہیں؟

لاہور: مصباح الحق اور وقار یونس کے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے عہدوں سے دستبردار ہوتے ہی کھیل سے دلچسپی رکھنے والے شائقین کے ذہنوں میں یہ سوال تیزی سے اُبھر رہا ہے کہ کیا تیز گیند باز محمد عامر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہوں گے۔ اس

مصباح، وقار کیلیے بھاگ جانے کے الفاظ نامناسب، قومی ٹیم کی کوچنگ اعزاز ہے: ثقلین

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے مصباح الحق اور وقار یونس کے لیے بھاگ جانے کے الفاظ کو نامناسب قرار دے دیا۔سابق اسٹار اسپنر ثقلین مشتاق نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دونوں سابق کپتانوں اور کوچز کے لیے بھاگ

مصباح اور وقار ہیڈ کوچ و بولنگ کوچ کے عہدے سے دست بردار

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس اپنے عہدوں سے دستبردار ہوگئے۔ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز ذمے داریاں نبھائیں گے۔مصباح الحق اور وقار یونس کو ستمبر 2019 میں

آئی سی سی نے وقار یونس کو بھارتی کرکٹر بناڈالا

دبئی: آئی سی سی کی سنگین غلطی، وقار یونس کو بھارتی کرکٹر بناڈالا، حالانکہ وہ پاکستان کے سابق کرکٹ اسٹار رہے ہیں، اُن کی گیندبازی کی دہشت سے دُنیا بھر کے بلے باز خوف کھاتے تھے۔ انہوں نے پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں 373 جب کہ ایک روزہ…

جنوبی افریقا کو قابو کرنے کیلیے کوچز نے سرجوڑ لیے

کراچی: 14 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو شکست کا ذائقہ چکھانے کے لیے پاکستانی کوچز نے سر جوڑ لیے۔2007 میں کراچی ٹیسٹ میں ہونے والی ناکامی کا بدلہ لینے کے لیے مہمان ٹیم کو قابو کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، 2

وقار یونس نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا

ممتاز فاسٹ بالر وقار یونس نے اپنے ویڈیو پیغام میں سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے یہ اہم اعلان اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے متعلق سامنے آنے والے تنازع کے بعد کیا۔ انھوں نے کہا کہ کسی نے میرا اکائونٹ ہیک کرکے اس سے