براؤزنگ viral video

viral video

شہباز اور نیہا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور: سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔24 ستمبر کو ہونے والی شادی کی تقریب میں فیشن انڈسٹری سے وابستہ افراد سمیت دونوں کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

ماہرہ خان کے اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشافات

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی زندگی کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے مداحوں کی جانب سے لگائے جانے والے کچھ اندازوں کے جوابات دیے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو وائرل

ہانیہ عامر کی نئی وائرل ویڈیو پر شدید تنقید!

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر کا نام فلم ساز و ڈائریکٹر وجاہت رؤف کے بیٹے عاشر وجاہت کے ساتھ وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد پاکستان میں ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ ہانیہ کو ویڈیو میں عاشر اور ان کے چھوٹے بھائی نائل کے ساتھ دیکھا جاسکتا…

اداکارہ مایا علی کی گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل!

کراچی: ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والی مایا علی نے اب اسٹریٹ کرکٹ میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں۔ مایا جو ناصرف ذہین اور قابل اداکارہ ہیں بلکہ اچھی کرکٹ بھی کھیل لیتی ہیں اس کا اندازہ ان کے حال ہی میں وائرل ہونے…

امجد صابری کے بیٹے مجدد نے مداحوں کے دل جیت لیے!

کراچی: معروف قوال امجد صابری مرحوم کے بیٹے مجدد امجد صابری نے اپنی پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں، وہ کافی عرصے سے نجی محفلوں میں پرفارم کررہے ہیں اب رمضان میں نجی ٹی وی پروگراموں میں بھی اُنہیں مدعو کیا جارہا ہے۔ مرحوم امجد صابری کے…

ترکی کے فٹ بالرز کی دوران مقابلہ روزہ کھولنے کی ویڈیو وائرل

انقرہ: ترکی سے تعلق رکھنے والے فٹ بالرز کی میچ کے دوران روزہ کھولنے کی وائرل ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے۔ سماجی ذرائع ابلاغ پر ترک فٹ بالرز کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں میچ کے دوران تمام فٹ بالرز نے وقفے میں روزہ افطار…

فضا میں اُڑن طشتری نہیں، بادل تھا: پاکستانی خلائی سائنسدان

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے خلائی سائنس دان جاوید سمیع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل پاکستانی پائلٹ نے فضا میں جو چیز دیکھی تھی وہ اڑن طشتری نہیں بلکہ ایک بادل تھا جسے Lenticular cloud کہا جاتا ہے۔جاوید سمیع کے مطابق جہاز عام طور پر 37 ہزار فٹ