براؤزنگ United states

United states

دنیا کی طویل اور پست قامت شخصیات کی 6 سال بعد ملاقات

کیلیفورنیا: دنیا کی سب سے طویل اور پست قامت شخصیات کے درمیان 6 سال بعد کیلیفورنیا میں دوبارہ ملاقات ہوئی۔ اس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی۔ جاری کردہ تصاویر میں ترکی کے 41 سالہ سلطان کوسین (قد 8 فٹ اور 2 انچ) کو…

خواتین کے مقابلے میں امریکی مردوں کی زندگی میں 6 سال کی کمی

واشنگٹن: عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد سے امریکی مردوں کی زندگی خواتین کے مقابلے میں 6 سال تک کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ طبی ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ کووڈ 19 کے بعد سے امریکا میں مردوں اور خواتین کے درمیان متوقع زندگی میں…

گوگل اسٹریٹ ویو میں خوف ناک مخلوق نظر آنے پر صارفین دہشت زدہ

یوٹاہ، امریکا: دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ میں گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کا شمار ہوتا ہے، کیونکہ یہ صارفین کو کہیں بھی کسی بھی وقت دنیا بھر کے مقامات کا نقشہ دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ تاہم بعض اوقات یہ تصاویر مضحکہ…

امریکا میں جنونی شہری کی مختلف مقامات پر فائرنگ، 22 افراد ہلاک

لیوسٹن: امریکا کی ریاست میئن میں مسلح جنونی شہری کی مختلف مقامات پر فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لیوسٹن شہر میں ملزم نے پہلے بولنگ کلب میں فائرنگ کی جس سے 10 افراد موقع…

امریکی لائبریری کو 90 سال بعد کتاب واپس مل گئی

نیویارک: 1933 میں نیویارک سٹی میں ایک لائبریری سے پڑھنے کے لیے لی گئی کتاب 90 سال بعد لوٹادی گئی۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق جوزف کونراڈ کی 1925 کی کتاب یوتھ اینڈ ٹو دیگر اسٹوریز کی کاپی لارچمونٹ پبلک لائبریری نے 1933 میں جاری کی تھی۔ یہ واقعہ…

اسکول طالبہ ڈانس کے باعث اسکالرشپ سے محروم ہوگئی

لوزیانا: امریکا سے تعلق رکھنے والی اسکول طالبہ ڈانس کے باعث اسکالرشپ سے محروم ہوگئی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم طلباء کو معلومات اور تعلیمی وسائل سے متعلق آگاہی پیش کرتے ہیں، تاہم کچھ طلبا اس پر نامناسب مواد کی نمائش بھی کرتے ہیں۔ امریکی ریاست…

پاکستانی میوزک پروڈیوسر نے تین گلوبل میوزک ایوارڈز اپنے نام کرلیے

کیلیفورنیا: پاکستان سے تعلق رکھنے والے میوزک پروڈیوسر شریف اعوان نے کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والے گلوبل میوزک ایوارڈز کے تین ایوارڈز اپنے نام کرلیے، اُنہیں اپنے میوزک اِن کووڈ ٹائمز کے عنوان سے البم میں غیر معمولی پروڈکشن کے لیے ایوارڈز سے…

ای سگریٹ کے استعمال سے دمے کے خطرات میں دُگنا اضافہ

ٹیکساس: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی۔ اس ضمن میں محققین کا کہنا ہے کہ اگرچہ ای سگریٹ میں عام سگریٹ کے مقابلے میں کم زہریلے مادے ہوتے…

امریکا: درجنوں گھروں میں تباہی مچانے والا بدمعاش ریچھ پکڑا گیا

کیلیفورنیا: 28 گھروں میں گھس کر تباہی مچانے والا اور کل 152 مرتبہ غصیلا رویہ دکھانے والا دیوہیکل ریچھ آخرکار گرفت میں آگیا اور اب اسے ریچھوں کی ایک پناہ گاہ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ کیلیفورنیا کے قریب واقع جھیل ٹیہوو کے اطراف پھرنے والے…

سفاک ماں نے ڈیڑھ ماہ کے بچے کو چپ کروانے کیلیے شراب پلاڈالی

کیلیفورنیا: سفاک ماں نے اپنے روتے بچے کو چپ کروانے کے لیے فیڈر میں شراب بھر کر پلادی۔ نیو یارک پوسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 7 ہفتے کا بچہ شراب پینے کے بعد مدہوش ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا میں 37…