براؤزنگ United states of America

United states of America

لائبریری کو 120 سال بعد کتاب واپس ملنے کا دلچسپ واقعہ

میسا چیوسٹس: لائبریری سے جاری شدہ کتاب 120 سال بعد اسے واپس کرنے کا حیرت انگیز اور دلچسپ واقعہ امریکا میں پیش آیا ہے۔ یہ کتاب دیگر بہت سی کتب کے ساتھ ویسٹ ورجینیا یونیورسٹی لائبریریز کو دی گئی ہے۔ جب اسے غور سے دیکھا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ…

نادیہ کہف امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج مقرر

واشنگٹن: سپریم کورٹ نیوجرسی میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف لیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نادیہ کہف نے کہا کہ انہیں

عمران خان کے الزام تراشیوں کے کھیل کا حصہ نہیں بننا چاہتے، امریکا

واشنگٹن: سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے الزام تراشیوں کے کھیل کا حصہ بننے سے امریکا نے ایک بار پھر انکار کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے ایک صحافی نے

ایلون مسک بڑی مشکل میں پھنس گئے، تفتیش کا آغاز

واشنگٹن: دُنیا کی امیر ترین ہستیوں میں شامل ایلون مسک کو اس وقت امریکی اداروں کی جانب سے تفتیش کا سامنا ہے جو ان کی ٹیسلا گاڑیوں کے خودکار ہونے کے دعوے سے متعلق کی جارہی ہے۔امریکی سیکیورٹیزز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی) ٹیسلا کے ان

کتے سے اتفاقیہ گولی چلنے سے مالک چل بسا

کینساس: پالتو کتے سے اتفاقیہ گولی چلنے سے مالک موقع پر ہی جان کی بازی ہارگیا، یہ واقعہ امریکا میں پیش آیا، جہاں کتے کا پاؤں رائفل پر پڑا اور فائر ہونے سے مالک ہلاک ہوگیا۔کینساس پولیس کے مطابق 30 سالہ جوزف آسٹن اسمتھ اپنے کتے کے ساتھ شکار

کمپیوٹر میں فنی خرابی کا شاخسانہ، امریکا بھر میں پروازیں معطل

واشنگٹن: کمپیوٹر میں فنی خرابی سے امریکا بھر میں پروازیں معطل ہوگئیں، فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے بتایا ہے کہ کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کے نتیجے میں امریکا بھر میں پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ایف اے اے کی جانب سے جاری بیان میں

چینی صدر کے دورے کو امریکا سے دوری قرار نہ دیا جائے، سعودیہ

ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے مملکت کے دورے کے آخری روز

روسی تیل کی حد قیمت مقرر کرکے اس کے جنگی عزائم روکیں گے، امریکا

واشنگٹن: سپرپاور امریکا کا کہنا ہے کہ روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کی آمدن محدود ہوجائے گی اور یوں پوتن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک