روسی تیل کی حد قیمت مقرر کرکے اس کے جنگی عزائم روکیں گے، امریکا
واشنگٹن: سپرپاور امریکا کا کہنا ہے کہ روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کی آمدن محدود ہوجائے گی اور یوں پوتن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک!-->…