براؤزنگ UK

UK

2 ہزار سال قدیم رومی طلائی بریسلیٹ کی دریافت

سسیکس: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نوعمر لڑکے نے ایک نایاب طلائی رومی بریسلیٹ دریافت کیا ہے جو اندازاً دو ہزار سال قدیم ہے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق 12 سالہ روون برینن اپنی والدہ ایمانڈا کے ہمراہ برطانوی کاؤنٹی سسیکس کے قصبے بوگنور کے علاقے…

شاہ چارلس کی طبیعت ناساز، شہزادی کیتھرین کی کامیاب سرجری

لندن: برطانوی بادشاہ چارلس کی طبیعت ناساز جب کہ اُن کی بہو شہزادی آف ویلز کیتھرین کو پیٹ میں شدید درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا، جہاں ان کی سرجری ہوئی جب کہ بادشاہ شاہ چارلس سوم کی طبیعت بھی ناساز ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 42 سالہ…

دنیا کی سب سے بڑی، بھاری ترین 9 کلو وزنی پیاز

لندن: دُنیا کی سب سے بڑی اور بھاری ترین پیاز اُگالی گئی، برطانیہ میں ایک شخص نے پھولوں کی نمائش میں 8.97 کلو گرام وزنی پیاز نمائش کے لیے پیش کی۔ پروگرام کے منتظمین کا خیال ہے کہ یہ دنیا کی سب سے وزنی پیاز ہونے کا ریکارڈ اپنے نام کرسکتی ہے۔…

مانچسٹر: پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون یاسمین ڈار لارڈ میئر منتخب

لندن: سلطنت برطانیہ سے پاکستانیوں کے لیے خوش کُن اطلاع یہ ہے کہ یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب ہوگئی ہیں۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق یاسمین ڈار کے خلاف کسی نے ووٹ نہیں ڈالا، جس کے بعد یاسمین…

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو عید پر دوبارہ ریلیز کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کی تاریخ ساز فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو عیدالفطر کے موقع پر ایک بار بھر انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریلیز کے لیے پیش کیا جائے گا۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ اس سے قبل یہ تاریخ رقم کرچکی ہے وہ پہلی جنوبی ایشیائی فلم ہے جو اپنی ابتدائی…

برطانیہ: فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

لندن: برطانیہ میں فائرنگ کا ایک افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر پلے متھ میں فائرنگ سے بچے سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا۔برطانوی شہر پلے متھ میں ایک شخص نے اندھا دھند