براؤزنگ UAE

UAE

یو اے ای میں اسرائیلی سفارت خانہ کھولنے کی تیاریاں!

ابوظبی: آئندہ ماہ تک عرب امارات میں اسرائیل نے اپنا سفارت خانہ اور قونصل خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے آئندہ سال جنوری تک متحدہ عرب امارات میں سفارت خانہ اور قونصل خانے کھولنے کا عندیہ

پاکستان کا عرب امارات پر ویزا مشکلات کے ازالے کیلیے زور

نیامے: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یو اے ای کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون امور کو ویزا کے حصول میں درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے جلد ازالے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔نائجر میں او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے

امارات کا چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان!

دبئی: یو اے ای نے 2024 تک چاند پر خلائی جہاز روانہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرماں روا شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ امارات چاند گاڑی تیار کررہا ہے، جو 2024 میں چاند پر اُتر جائے گی اور

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، اداکارہ گرفتار!

دبئی: ایس او پیز کی خلاف ورزی کرکے سالگرہ کی پارٹی کرنے پر اداکارہ کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے کورونا وائرس میں عوامی اجتماع کرنے پر اداکارہ کو گرفتار کیا اور اداکارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے ایس او پیز کی

اسرائیل کیساتھ تعلقات سے فلسطینیوں کی جدوجہد متاثر نہیں ہوگی، عرب امارات

واشنگٹن: یو اے ای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کا معاہدہ خطے کی ترقی میں اہم پیش رفت ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ

عرب امارات میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے

دبئی: متحدہ عرب امارات میں ایک روز کے دوران کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے حکام نے متحدہ عرب امارات میں اب تک ایک روز کے دوران سب سے زیادہ 883 نئے کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی۔وزارت صحت کے حکام نے

سیکڑوں پاکستانی مسافروں کو امارات آنے سے روک دیا گیا!

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور دیگر فضائی کمپنیوں کے متحدہ عرب امارات جانے والے سیکڑوں مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے اور متحدہ عرب امارات نے اجازت دینے کے باوجود مسافروں کو نہ آنے دیا۔گزشتہ روز متحدہ عرب امارات حکومت کی