براؤزنگ Tour

Tour

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی 20 میچز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، سیریز کی…

فٹ بال ورلڈکپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

لاہور: فٹ بال ورلڈکپ کی ٹرافی لیے فرانسیسی فٹ بالر ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔فرانسیسی فٹ بالر کرسٹن کریمبیو فٹ بال ورلڈکپ ٹرافی کے ہمراہ علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچے تو پاکستان ویمن فٹ بال ٹیم کی کپتان حاجرہ نے ان کا استقبال کیا۔ اس

کسی حکومت نے بھی کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کسی حکومت نے بھی بدقسمتی سے کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی، ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدن والوں کی مدد کرنا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے دورے کے موقع پر تقریب سے

نواز، زرداری پر اللہ کا عذاب آتا دیکھا ہے، وزیراعظم

گلگت بلتستان: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کو 30 سال سے جانتا ہوں، ان پر عذاب آتا دیکھا ہے اور یہ ہمارے لیے عبرت ناک ہے۔ایک روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان پہنچے، جہاں انہوں نے گلگت بلتستان کی نومنتخب کابینہ

دشمن فاٹا انضمام کا مخالف اور انتشار پھیلارہا ہے، وزیراعظم

مہمند: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک دشمن قبائلی علاقے اور خیبر پختون خوا کا انضمام نہیں چاہتا۔وزیراعظم ایک روزہ دورے پر مہمند پہنچے جہاں انہوں نے ناحقئی سرنگ اور شیخ زید روڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے

غیر ملکی سفارتکاروں اور دفاعی اتاشیوں کا دورۂ ایل او سی!

اسلام آباد: 24 ملکوں کے دفاعی اتاشیوں، سفرا اور سفارت کاروں کے وفد نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا، جہاں انہیں بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق 24 ممالک کے سفرا، سفارت کار اور دفاعی اتاشیوں نے

آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات

راولپنڈی: سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی سیکیورٹی کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی

آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کے وفد کا دورۂ آئی ایس پی آر!

راولپنڈی: آزاد کشمیر کے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور وفد نے ڈی

انسداد کورونا کے لیے بہترین سہولتیں فراہم کیں، چیئرمین این ڈی ایم اے

کوئٹہ: این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور طبی عملہ کورونا وبا کے خلاف ہمارے صف اول کے سپاہی ہیں۔ ہسپتالوں میں حفاظتی سامان کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں، امید ہے عوام عیدالاضحیٰ پر کورونا سے پچاؤ کے لیے