براؤزنگ today

today

کراچی میں آج بھی موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں محکمہ موسمیات نے آج بھی موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 14 اگست تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا جب کہ 4،5 روز کے اسپیل میں 150 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 17

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقريبات شروع

کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1292 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا۔حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کی انتظامیہ نے سندھ حکومت کی جانب سے اجازت کے بعد عرس کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔سندھ کے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے

گوگل کا پاکستان میں زلزلے سے باخبر رکھنے والا الرٹ سسٹم متعارف

کراچی: گوگل نے پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت متعارف کرادی۔ دُنیا کے سب سے مقبول سرچ انجن گوگل نے آج پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرادیا۔ یہ الرٹ سسٹم بلاقیمت ہے اوراینڈرائیڈ پلیٹ فارم کا ایک مددگار

افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ، ہلاکتوں کا اندیشہ

کابل: افغانستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ، 10 افراد زخمی ہوگئے۔بیرونی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کردیا گیا

مکہ مکرمہ: عازمین حج نے منٰی میں قائم کی گئی خیمہ بستی میں رات گزاری۔ دنیا بھر کے 10 لاکھ اور پاکستانی قریباً 80 ہزار عازمین نے نماز فجر تک منیٰ میں قیام کیا اور عبادت میں مصروف رہے۔نماز فجر ادا کرنے کے بعد عازمین حج قافلوں کی شکل میں

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی: آج تین بجے کے بعد سے محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں آج دوپہر تین بجے کے قریب بارش متوقع ہے اور یہ اسپیل رات گئے

برطانوی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، طورخم بارڈر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینیک راب پاکستان پہنچ گئے، وہ آج طورخم بارڈر جائیں گے۔برطانوی وزیر خارجہ قطر سے پاکستان نورخان ایئربیس پہنچے، برطانوی وزیر خارجہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔ دو

ذی الحج کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

کراچی: ذی الحج 1442 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کی مرکزی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوگا جو چاند کی

شمالی وزیرستان میں آج عیدالفطر منالی گئی!

میران شاہ: آج شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر منائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے حسوخیل میں گزشتہ روز کئی افراد نے شوال کے چاند کی رویت کی گواہی دی تھی جس پر آج شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر…

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس!

اسلام آباد: عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عیدالفطر کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہوگا۔ اس…