براؤزنگ today

today

خیبر پختون خوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور: ملک کے رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹے صوبے خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختون خوا کے شہروں پشاور، سوات، مینگورہ اور گردونواح سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن سے شہریوں میں…

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

کراچی: آج شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جہاں برسات ہوئی وہیں ملیر اور سرجانی کے علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی۔کراچی کے علاقوں سرجانی، نیو کراچی، نارتھ کراچی، پورٹ قاسم، گلشن معمار، اورنگی ٹاؤن اور آس پاس کے دیگر علاقوں میں

گرانی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے گیس مہنگی کرنے کی تیاری

اسلام آباد: گرانی کے بار تلے دبے عوام پر بجلی کے بعد گیس بم بھی گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آج اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں

کراچی میں آج رات شدید سردی پڑنے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے سردی میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔موسم کی صورت حال سے متعلق آگہی فراہم کرنے والوں کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ آج رات بھی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہ سکتا ہے جب کہ کل سے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی آنے کا

عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کا بڑا انکشاف

گوجرانوالا: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر گوجرانوالا میں قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کا بیان سامنے آگیا۔حملہ آور کا پولیس کو دیے گئے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ اس نے عمران خان کو مارنے کی کوشش اس لیے کی کیوں کہ اس کے مطابق عمران خان

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، اورنج لائن بس سروس کا آغاز

کراچی: شہر قائد کے عوام کے لیے خوش خبری، اُن کی سفری سہولتوں میں مزید اضافہ اورنج لائن بس سروس کی صورت ہوگیا۔ وزیر ٹر انسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے اورنج لائن بی آر ٹی بس سروس کا افتتاح کر دیا۔اورنج لائن کی

کراچی میں آج بھی موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں محکمہ موسمیات نے آج بھی موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 14 اگست تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا جب کہ 4،5 روز کے اسپیل میں 150 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 17

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقريبات شروع

کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1292 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا۔حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کی انتظامیہ نے سندھ حکومت کی جانب سے اجازت کے بعد عرس کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔سندھ کے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے

گوگل کا پاکستان میں زلزلے سے باخبر رکھنے والا الرٹ سسٹم متعارف

کراچی: گوگل نے پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت متعارف کرادی۔ دُنیا کے سب سے مقبول سرچ انجن گوگل نے آج پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرادیا۔ یہ الرٹ سسٹم بلاقیمت ہے اوراینڈرائیڈ پلیٹ فارم کا ایک مددگار

افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ، ہلاکتوں کا اندیشہ

کابل: افغانستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ، 10 افراد زخمی ہوگئے۔بیرونی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔