براؤزنگ today

today

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش

کراچی: پیر کی صبح سویرے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی، جس کے بعد شہر بھر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، لیاقت آباد، اسکیم 33، گلشن معمار، نارتھ ناظم آباد اور منظور کالونی میں موسلادھار…

اسلام آباد سمیت پنجاب و پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد/ پشاور: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ خوشاب اور چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ شہر اقتدار اسلام آباد سمیت اردگرد کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگوں میں…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: قوم کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج (15 دسمبر) سے نیچے آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے کم ہوکر 73 ڈالر تک آگئی لہٰذا…

آج چین سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز ملنے کی امید

اسلام آباد: آج چین سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز ملنے کی امید ہے۔ ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کو اس ترسیل کے بارے میں سوفٹ کوڈ موصول ہوگیا ہے، مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں آج رات چین سے رقم منتقل ہو جائے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چین کی…

طاقتور سمندری طوفان کچھ دیر میں بھارتی ساحل سے ٹکرائے گا

نئی دہلی: طاقتور سمندری طوفان بِپرجوائے کچھ ہی گھنٹوں بعد بھارت کے ساحل سے ٹکرائے گا، جہاں اس کی آمد سے قبل ہی سمندر میں ڈوبنے اور تیز ہواؤں کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی…

بپر جوائے آج پاکستان میں داخل ہوگا، کیٹی بندر میں موسلادھار بارش

ٹھٹھہ: بپر جوائے کے پیش نظر کیٹی بندر سے شہریوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا۔ سمندری طوفان کے آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔ کیٹی بندرمیں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، تیز ہواؤں سے دکانوں کی چادریں اڑگئیں…

نئے مالی سال کا 14 ہزار 500 ارب کا بجٹ آج پیش ہوگا

اسلام آباد: 14 ہزار 500 ارب روپے کا نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے، وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1150 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جو رواں سال کے مقابلے میں 31…

خیبر پختون خوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور: ملک کے رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹے صوبے خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختون خوا کے شہروں پشاور، سوات، مینگورہ اور گردونواح سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن سے شہریوں میں…

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

کراچی: آج شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جہاں برسات ہوئی وہیں ملیر اور سرجانی کے علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی۔کراچی کے علاقوں سرجانی، نیو کراچی، نارتھ کراچی، پورٹ قاسم، گلشن معمار، اورنگی ٹاؤن اور آس پاس کے دیگر علاقوں میں