براؤزنگ today

today

کراچی کے کئی علاقوں میں بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری

کراچی: مون سون سسٹم کے اثرات شہر قائد کی فضا پر بدستور برقرار ہیں۔ ہفتہ کی صبح نارتھ کراچی، اسکیم 33، گلستان جوہر، گلشن اقبال، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہوئی۔ محکمۂ موسمیات کے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر…

یوم استحصال کشمیر آج: قومی اسمبلی میں یوم استحصال پر قرارداد منظور

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر، پاکستان اور دُنیا بھر میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کے خلاف یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے۔ قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق…

آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد سمیت آج رات سے لاہور، اسلام آباد اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کا امکان ہے، شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ…

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں آج پاک بھارت مدمقابل

برمنگھم: آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق 8:30 بجے مدمقابل آئیں گی، پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ…

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش

کراچی: پیر کی صبح سویرے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی، جس کے بعد شہر بھر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، لیاقت آباد، اسکیم 33، گلشن معمار، نارتھ ناظم آباد اور منظور کالونی میں موسلادھار…

اسلام آباد سمیت پنجاب و پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد/ پشاور: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ خوشاب اور چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ شہر اقتدار اسلام آباد سمیت اردگرد کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگوں میں…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: قوم کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج (15 دسمبر) سے نیچے آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے کم ہوکر 73 ڈالر تک آگئی لہٰذا…

آج چین سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز ملنے کی امید

اسلام آباد: آج چین سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز ملنے کی امید ہے۔ ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کو اس ترسیل کے بارے میں سوفٹ کوڈ موصول ہوگیا ہے، مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں آج رات چین سے رقم منتقل ہو جائے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چین کی…