براؤزنگ The Legend of Maula Jatt

The Legend of Maula Jatt

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا اختتامی منظر امریکی اسٹنٹ ایوارڈ کے لیے منتخب

لاس اینجلس: پاکستان کی تاریخ ساز فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی کامیابیوں کا سفر اب تک تھمنے میں نہیں آیا، اس بلاک بسٹر فلم کے اختتامی منظر کو امریکی اسٹنٹ ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ ٹورس ورلڈ اسٹنٹ ایوارڈز کے اعلامیے کے مطابق بلال لاشاری…

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو عید پر دوبارہ ریلیز کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کی تاریخ ساز فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو عیدالفطر کے موقع پر ایک بار بھر انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریلیز کے لیے پیش کیا جائے گا۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ اس سے قبل یہ تاریخ رقم کرچکی ہے وہ پہلی جنوبی ایشیائی فلم ہے جو اپنی ابتدائی…

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ایک اور بڑا اعزاز

کراچی: پاکستان کی سال 2022 کی کامیاب ترین فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ نے باکس آفس پر بزنس کا ایک اور نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔دی لیجنڈ آف مولاجٹ دنیا بھر میں ایک کروڑ ڈالرز (226 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کا بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی فلم

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی 200 کروڑ کے کلب میں شمولیت

لندن: پنجابی زبان میں بننے والی پاکستان کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ تاریخ ساز کامیابی حاصل کرتے ہوئے 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی۔بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بنی فلم اس سے قبل 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی فلم کا اعزاز بھی

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بھارتی فلم RRR کو پچھاڑ دیا

لندن: پچھلے دنوں ریلیز ہونے والی پاکستان کی سپرہٹ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بھارتی فلم آر آر آر کو پچھاڑ کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔مولا جٹ اب تک دنیا بھر سے مجموعی طور پر 133 کروڑ روپے کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پاکستان میں یہ فلم 40

حمزہ عباسی کو تیز بخار، مولا جٹ کے پریمیئر میں شریک نہ ہوسکے

لاہور: دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے رنگارنگ پریمیئر کا انعقاد لاہور کے کیو سنیما میں کیا گیا، جہاں نامور اداکاروں کی کہکشاں سجی تھی، تاہم فلم میں نوری نتھ کا کردار نبھانے والے اداکار حمزہ علی عباسی اس تقریب میں شریک نہ ہوسکے۔بلال لاشاری اور

مولا جٹ کیلیے پنجابی سیکھنے میں مشکل پیش نہیں آئی، حمائمہ ملک

کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے لیے پنجابی سیکھنے میں مجھے اتنی مشکل پیش نہیں آئی، لیکن اس فلم کو کرکے مزا بہت آیا، میں عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے پر شرمندہ نہیں، لیکن مجھے اُس وقت

مولا جٹ کیلیے خالص پنجابی بولنا مشکل مرحلہ تھا، فواد خان

کراچی: پاکستان کے مقبول اداکار فواد افضل خان نے کہا ہے کہ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے لیے پنجابی بولتے وقت ان کی ٹانگیں کانپ گئیں۔فواد خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ مولا جٹ کے لیے خالص پنجابی بولنا اُن کے لیے سب سے مشکل مرحلہ تھا،