بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز جیت لی
ڈھاکا: قومی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی بنگلادیش کو شکست دے دی۔ اس مقابلے میں 8 وکٹوں سے جیت پاکستان کا مقدر بنی۔ یوں پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی دو مقابلے جیت کر سیریز اپنے نام کرلی۔تفصیلات کے مطابق!-->…