براؤزنگ shoaib malik

shoaib malik

ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: کرکٹر شعیب ملک اور گلوکار و اداکار علی ظفر کے بعد پاکستان کے سپراسٹار ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ہمایوں سعید نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزا ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار

ثانیہ شعیب ملک کی کس خوبی سے زیادہ متاثر ہیں؟

کراچی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی وہ خوبی بتادی ہے، جس کی وجہ سے اُنہوں نے اُن سے شادی کی۔اس ضمن میں ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ انہوں نے شعیب ملک کی سادگی سے متاثر ہوکر ان سے شادی کا فیصلہ کیا۔ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے حال

شعیب اور ثانیہ کے پروجیکٹ کا ناظرین کو شدت سے انتظار

کراچی: ناظرین نے جب سے سنا ہے کہ شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے تو وہ بے صبری سے اس پروجیکٹ کے منتظر دکھائی دیتے ہیں۔سابق قومی کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا جلد ہی پاکستانی اسٹریمنگ

کراچی کی بریانی کی دھوم، ثانیہ بھی دیوانی نکلیں!

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کراچی کی آلو والی بریانی کی دیوانی نکلیں۔کھیل کی دُنیا کا یہ مقبول جوڑا ان دنوں پاکستان میں ہے، جہاں وہ مختلف شہروں میں مختلف تقریبات میں

سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان اور شعیب ملک مکمل صحت یاب

دبئی: پاکستان اور شائقین کرکٹ کے لیے اچھی اطلاع یہ ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان اور شعیب مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج آسٹریلیا کا مقابلہ کرے گی، ایونٹ میں اب تک

شعیب ملک بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بن گئے

لاہور: صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے اور ان کی جگہ آل راؤنڈ شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے، جس کے بعد ان کی ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان تھا۔پی سی بی

شعیب، ثانیہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ثانیہ اور شعیب کو گولڈن ویزا ملنے پر 10 سال تک متحدہ عرب امارات میں رہنے کی اجازت ہوگی۔

شعیب ملک نے شائستہ لودھی کی زبان کاٹنے کی خواہش کیوں ظاہر کی

کراچی: پاکستانی کرکٹر شعیب ملک شائستہ لودھی کی زبان کاٹنا چاہتے ہیں۔ گزشتہ روز شعیب ملک اداکارہ سونیا حسین کے ساتھ احسن خان کے شو ٹائم آؤٹ ود احسن خان میں شریک ہوئے، جہاں ایک گیم کھیلتے ہوئے انہیں مختلف چیزوں کے نام لے کر بتانا تھا کہ وہ…

ثانیہ مرزا کو ڈپریشن کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

حیدرآباد دکن: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ان معروف شخصیات میں سے ایک ہیں جن کو اپنی زندگی میں ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اعتراف کیا…

شعیب ملک کو آئندہ بھی پریشان کرتی رہوں گی، ثانیہ مرزا

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ آنے والے برسوں میں بھی اپنے شوہر کو پریشان کرتی رہیں گی۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا…