براؤزنگ Shaheen Shah Afridi

Shaheen Shah Afridi

سڈنی ٹیسٹ کیلیے ٹیم کا اعلان: امام اور شاہین باہر، صائم ایوب شامل

کراچی: آسٹریلیا کے ساتھ سڈنی ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم مینجمنٹ نے سڈنی ٹیسٹ میں امام الحق کو ڈراپ کردیا ہے اور ان کی جگہ اوپنر صائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ سڈنی ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود،…

شاہین نے ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹوں کا قومی اعزاز حاصل کرلیا

کولکتہ: پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے اہم ریکارڈ اپنی دسترس میں کرلیا۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولروں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ پاکستانی بولر نے 51 میچز میں 100 ون ڈے وکٹیں مکمل کیں جب کہ مچل…

شاہد آفریدی کی بیٹی کی تقریب بارات، شاہین دُلہنیا لے گئے

کراچی: شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشاء آفریدی کی تقریب بارات، فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنی دلہنیا لے گئے۔ فاسٹ بولر اور سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کی تقریب رخصتی منگل کی شب ڈی ایچ اے کے نجی بینکوئٹ ہال میں ہوئی۔ سفید…

شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیتی انشا آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب کو ایشیاکپ کے باعث…

شاہین اور انشا کی شادی تقریبات ستمبر میں شروع ہوں گی، شاہد آفریدی

کراچی: سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی انشا آفریدی کی فاسٹ بولر شاہین کے ہمراہ رخصتی سے متعلق تفصیلات سے آگہی فراہم کردی۔ گزشتہ دنوں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی مہمان بنے جس میں سابق…

امی میرے لیے رشتہ مانگنے بھائی کے ہمراہ گئی تھیں، شاہین آفریدی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اہلیہ انشا سے پہلی ملاقات سے متعلق بتایا کہ سابق کرکٹر شاہد آفریدی اور ان کے بھائی ریاض آفریدی کی دوستی تھی تو گھر آنا جانا تھا تو وہیں ملاقات ہوجایا کرتی…

شاہین شاہ کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے نکاح ہوگیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا نکاح ہوگیا۔نکاح سادگی کے ساتھ کراچی کی مقامی مسجد زکریا میں ہوا، نکاح مولانا عبدالستار نے پڑھایا، رخصتی بعد میں ہوگی۔شاہین آفریدی کے

شاہین شاہ کی اہل خانہ کے ہمراہ کراچی آمد، نکاح کل ہوگا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نکاح کے لیے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے۔سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے شاہین آفریدی کا نکاح کل بروز جمعہ 3 فروری کو ہوگا۔اس حوالے سے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے

کیا شاہین آفریدی کا کیریئر داؤ پر لگادیا گیا؟

لاہور: کیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جلدبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کیریئر داؤ پر لگادیا گیا ہے، اس حوالے سے دیکھا جائے تو پتا چلتا ہے کہ ساڑھے 3 ماہ کے بعد ٹی 20 ورلڈکپ میں کم بیک کرنے والے پیسر ایک بار پھر بے یقینی صورت حال

شاہین آفریدی فٹنس حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے

لاہور: قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کی خاطر پُرامید ہیں، فاسٹ بولر ری ہیب کے سلسلے میں انگلستان میں موجود ہیں۔ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹرز امتیاز احمد اور ظفر اقبال کی نگرانی میں ان کی فٹنس بحال کرنے کی کوشش