براؤزنگ Russia

Russia

روس: جنونی شخص کی اسکول میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک

ماسکو: روس کے شہر ایثیویکس میں مسلح جنونی شخص نے ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 13 افراد کو قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔روسی میڈیا کے مطابق ایثیویکس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 13 افراد ہلاک اور 21 زخمی

روس میں شمولیت کیلیے یوکرینی مقبوضہ علاقوں میں ریفرنڈم کا اعلان

کیف: یوکرین کے زیر کنٹرول علاقوں میں اپنے ملک میں شمولیت کے لیے روس نے ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے علاقوں ڈونباس، خیرسون اور زاپوریزیا میں 23 سے 27 ستمبر تک روس

ماں نے اپنی خوبصورتی کے لیے بچہ بیچ دیا

ماسکو: سنگ دل ماں نے خود کو پُرکشش بنانے کے لیے ایک بچہ بیچ دیا، جس کے عوض اُسے 3600 ڈالر کی رقم حاصل ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ ماں کا نام راز میں رکھا گیا ہے اور خاتون کو مئی کے آخر میں انسانی خرید و فروخت کے الزام میں گرفتار

کیا یوکرین سے جنگ نے روس کو دیوالیہ کے قریب پہنچادیا؟

ماسکو: یوکرین پر حملہ آور ہونے کے نقصانات سامنے آنے لگے، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس غیر ملکی قرضے کی ادائیگی نہ کرنے کے باعث دیوالیہ قرار پانے کے قریب پہنچ چکا ہے۔معروف عالمی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق1917 کے انقلاب کے

روس نے یوکرین پرحملہ کیا توبھاری قیمت چکانا پڑے گی، صدر بائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین پرحملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایسا ہوا تو روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔صدر جوبائیڈن نے نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ روس یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔ ایسا ہواتواس کی ذمے داری

سائبیریا میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 52 افراد ہلاک

ماسکو: سائبیریا میں کوئلے کی کان دھماکے کے بعد دب گئی، جس کے نتیجے میں 46 کان کن اور 6 ریسکیو اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی سائبیریا میں کوئلے کی کان میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی اور

روسی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

ماسکو: روس کے شہر پرم کی ایک جامعہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ حملہ آور گولیاں چلاتے ہوئے عمارت میں داخل ہوا، اپنی زندگیاں بچانے کے لیے طلبا نے پہلی منزل سے چھلانگیں

اسلام آباد میں چین، ایران، روس، تاجکستان کے انٹیلی جنس چیفس کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کے لیے مصروف عمل ہے، وفاقی دارالحکومت میں چین، ایران، روس اور تاجکستان کے انٹیلی جنس چیفس نے اہم ملاقات کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سیکیورٹی صورت حال سے متعلق اسلام

روس، مسلح شخص کا اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 12 افراد ہلاک

ماسکو: روس میں مسلح نوجوان نے اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں طلبا اور استاد سمیت 12 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے شہر قازان کے ایک پرائمری اسکول میں مسلح افراد دیوار پھلانگ کر…

مغرب نے ریڈلائن عبور کی تو روس سخت ردعمل دے گا، پوتن

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ اگر مغرب نے ’ریڈ لائن‘ عبور کی تو روس بلاتاخیر بہت سخت ردعمل دے گا۔ اپنی قوم سے خطاب میں انہوں نے یوکرائن، بیلاروس اور روس میں عدم استحکام کا موردِ الزام مغرب کو ٹھہرایا۔ پوتن کا کہنا تھا کہ…