براؤزنگ rate reduce

rate reduce

ڈالر سستا، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہورہی ہے، روپیہ استحکام حاصل کررہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر15 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے…

نگراں حکومت کی معیشت کو پٹری پر لانے کے لیے کاوشیں

نگراں حکومت محض چند ماہ میں ہی معیشت کو پٹری پر واپس لانے میں سرخرو نظر آرہی ہے۔ اُس نے انتہائی قلیل مدت میں معاشی بہتری کے لیے عظیم فیصلے کیے، جن کے ثمرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستانی معیشت پر چھائے سیاہ بادل چھٹ رہے

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم دسمبر سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی، یورپی یونین کی…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سونا اور ڈالر سستے ہوگئے

کراچی: آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات، اپریل میں جاری پروگرام ختم ہونے کے بعد نئے قرض پروگرام میں شمولیت کی راہ ہموار ہونے کی اطلاعات کے باعث جمعے کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 287 روپے سے نیچے آگئے، جمعے کو…

سریے کی فی ٹن قیمت 55 ہزار روپے کم ہوگئی

کراچی: سریے کی فی ٹن قیمت 45 سے 55 ہزار روپے گھٹ گئی، تاہم قیمت میں کمی کے باوجود سریے کی خریداری محدود رہی۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں سال کے ابتداء میں فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی، جو اب مارکیٹ میں…

ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

کراچی: ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں مزید کمی آئی ہے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ بینک دولت پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 51 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

کراچی: ڈالر کے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیوں کے مثبت نتائج کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید گراوٹ

کراچی: اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے کریک ڈائون کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 70 پیسے کم…

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 304 روپے 94 پیسے پر بند ہوا، گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 306 روپے 98 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اوگرا کی سمری پر پٹرول کی قیمت میں 5 تا 10 روپے کمی کی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے حکومت کو آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے سمری…