براؤزنگ rain

rain

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوش گوار، کل مزید تیز بارش کا امکان۔جمعہ کی صبح کراچی میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔ نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناظم آباد، شاہراہ فیصل، گلستان جوہر میں بارش ہوئی۔ پرانی سبزی منڈی، جیل

کراچی: گھر کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 کم سن لڑکے جاں بحق، گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔چھیپا کے مطابق حادثہ کے بعد علاقہ میں کہرام مچ گیا، علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے حادثے میں جاں بحق بچوں کے اہل خانہ سے گہرے رنج

جمعرات سے کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعرات سے شہر قائد میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔کراچی میں خوب برسنے والا سسٹم تو ختم ہوگیا، لیکن اس کے باوجود محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں بارش برسانے والے ہوا کے ایک اور کم دباؤ کے سسٹم کی

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش: اربن فلڈنگ کا اندیشہ!

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش برس رہی ہے، شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔کراچی میں بدھ کی سہ پہر کے بعد مختلف علاقوں میں

گاج ندی: تباہی اور خوش حالی ساتھ ساتھ

عاجز جمالی گاج ندی سندھ کے ضلع دادو اور جامشورو کی حدود میں واقع ہے۔ کھیرتھر کا پہاڑی سلسلہ سندھ اور بلوچستان کو ملاتا ہے، اس لیے گاج کی ابتدا تو بلوچستان کے ضلع خضدار کے پہاڑوں سے ہوتی ہے، لیکن وہاں سے شروع ہوکر ضلع لسبیلہ سے ہوتا

شہر قائد کے کئی علاقوں میں بارش، موسم خوش گوار

کراچی: شہر قائد میں آج دوپہر تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔مون سون کے اسپیل میں دوسری بارش نے موسم کو خوش گوار بنادیا۔ کراچی کے بیشتر علاقوں میں بادل برسنے سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔محکمہ موسمیات

آج محکمہ موسمیات نے بارش کی کوئی پیش گوئی نہیں کی تھی، ناصر شاہ

کراچی: شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش آج ہوئی ہے، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بارش کے پیش نظر ہدایات جاری کی ہیں۔ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج محکمہ موسمیات کی طرف سے بارش کی کوئی پیش گوئی نہیں تھی، اصولاً محکمہ موسمیات کو

بارشوں سے سیلابی صورتحال کا خطرہ، محکمہ موسمیات

بارشوں سے سیلابی صورتحال بھی پیدا ہوسکتی ہے۔تفصِلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت بلوچستان میں آج سے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔دوسری جانب راولپنڈی اور گردنواح میں موسلادھار بارش نے موسم سہانا کر دیا ہے ، مون سون کی بارش کے

14جولائی سے بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی ہے۔تفصِلات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 62فیصد ہے۔جبکہ مغربی جنوب مغربی سمت سے ہوا کی رفتار 15 ناٹیکل مائیل فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے،تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں

کراچی میں جمعرات، جمعہ کو بارش کا امکان

کراچی: سندھ کے عوام ہوجائیں تیار، بادل برسنے کو ہیں بے قرار۔ محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ ترجمان محکمہ موسمیات سردارسرفراز کے مطابق ‏رواں سال پری مون سون کا اچھا اسپیل 17 جون کو سندھ میں داخل ہوگا- محکمہ موسمیات…