براؤزنگ Putin

Putin

روس کے صدارتی انتخابات میں پوتن مسلسل 5 ویں مرتبہ کامیاب

ماسکو: ولادی میر پوتن نے روس کے صدارتی انتخابات میں ابتدائی نتائج کے مطابق ریکارڈ 87.97 فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدارتی انتخاب کا 3 روزہ پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد حاصل ہونے…

یوکرین جنگ کا ذمے دار روس نہیں ہے، ولادیمیر پوتن

ماسکو: روسی صدر پوتن کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمے دار روس نہیں ہے۔ولادی میر پوتن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین جنگ کو دونوں ممالک کے لیے المیہ قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو اب بھی برادر ملک کے طور پر دیکھتے ہیں۔پوتن

روسی تیل کی حد قیمت مقرر کرکے اس کے جنگی عزائم روکیں گے، امریکا

واشنگٹن: سپرپاور امریکا کا کہنا ہے کہ روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کی آمدن محدود ہوجائے گی اور یوں پوتن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک

روس کے صدر پوتن پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پوتن ممکنہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ولادیمیر پوتن پر قاتلانہ حملے کی خبر جنرل ایس وی آر ٹیلی گرام چینل کی جانب سے دی گئی تاہم یہ اطلاعات فراہم نہیں کی گئیں کہ روسی صدر پر

روسی صدر پوتن نے امریکا کو بڑا دشمن قرار دے دیا

سینٹ پیٹرز برگ: روسی صدر ولادی میر پوتن نے امریکا کو بڑا دشمن ٹھہرادیا۔روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اپنے ملک کی بحریہ کے قومی دن کے موقع پرسینٹ پیٹرزبرگ میں تقریب میں شرکت کی اور نئے نیول ڈاکٹرین پر دستخط کیے۔ روسی نیوی ڈاکٹرین میں امریکا

مغرب نے ریڈلائن عبور کی تو روس سخت ردعمل دے گا، پوتن

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ اگر مغرب نے ’ریڈ لائن‘ عبور کی تو روس بلاتاخیر بہت سخت ردعمل دے گا۔ اپنی قوم سے خطاب میں انہوں نے یوکرائن، بیلاروس اور روس میں عدم استحکام کا موردِ الزام مغرب کو ٹھہرایا۔ پوتن کا کہنا تھا کہ…

جوبائیڈن نے پوتن کو قاتل قرار دے دیا، روس کا اظہار ناراضی!

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو قاتل ٹھہرادیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ اینکر کی طرف سے امریکی صدر جوبائیڈن سے سوال کیا گیا، کیا آپ روسی صدر پوتن کو قاتل سمجھتے ہیں، جس پر انہوں نے جواب میں…