براؤزنگ PTI

PTI

زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے گرفتاری پیش کردی

راولپنڈی: پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں رہنمائوں زلفی بخاری اور فیاض الحسن چوہان نے اپنی گرفتاری پیش کردی۔پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کے لیے پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلیے عدالت سے رجوع، کل سماعت

لاہور: لاہور سے جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کی جانب سے والد کو عدالت میں پیش کرانے کے لیے درخواست

میئر کراچی کا انتخاب کب عمل میں آئے گا

محمد اویس عارف کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو کئی روز گزر گئے، اس کے باوجود تاحال میئر کراچی کا انتخاب عمل میں نہیں آسکا ہے۔ نہ جانے اس حوالے سے کب حالات واضح رُخ اختیار کریں گے۔ عوام الناس میں اس ضمن میں خاصا تذبذب پایا جاتا ہے۔ دو

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے منظور کرلیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوادیے۔ ذرائع کا

کراچی میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، متعدد زخمی

کراچی: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میدان جنگ میں تبدیل، پی پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان گتھم گتھا، کیماڑی میں قائم ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی، نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پی پی پی اور

پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔اس ضمن میں اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تصدیق کی کہ انہوں نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے

اندرون سندھ پیپلز پارٹی کی پوزیشن مستحکم

کراچی/ حیدرآباد: حیدرآباد ڈویژن کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے جہاں حیدرآباد ڈویژن کے کل 9 اضلاع میں 3101 نشستوں میں سے پیپلزپارٹی مجموعی طور پر 870 نشستیں جیت چکی ہے۔آزاد امیدوار 70 نشستیں لینے میں کامیاب ہوئے ہیں جب کہ

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے پارٹی اراکین کو ہدایت کی ہے کہ اگر پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی گئی تو پی ٹی آئی اراکین مستعفی ہوجائیں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے پی ٹی آئی نے

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار

سیاسی انتقام سے ملک اور عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساہیوال سے رُکن قومی اسمبلی محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، عمران خان کے کہنے پر اینٹی کرپشن پنجاب کو سیاسی انتقام کے