صدر علوی کے جنرل (ر) باجوہ سے متعلق بیان پر ایوانِ صدر کی وضاحت
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی سے متعلق بیان پر ایوان صدر نے وضاحت جاری کی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے سینیٹ میں اور الیکشن کے!-->…