براؤزنگ PTI Leader

PTI Leader

رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کرنے کے مقدمے میں مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور

فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت میں ان کی ایک اور غلط بیانی کا پردہ فاش ہوگیا۔عدالت عظمیٰ میں تاحیات نااہلی کے خلاف فیصل واوڈا کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ وکیل فیصل واوڈا نے کہا کہ ریٹرننگ افسر نے

بغاوت کیس: ہائیکورٹ کا شہباز گل کی ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بغاوت کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے دوران سماعت کہا کہ شہباز گل نے بات ایک نیوز چینل پر کہی تھی، وہ نیوز چینل ملک کا ہر دوسرا شہری

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد: بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج

جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، شہباز گل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پولیس کی پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔دو روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر شہباز گل کو سخت سیکیورٹی میں ایف ایٹ کچہری

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے الزام کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل فٹ قرار، اسپتال سے ڈسچارج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پمز اسپتال انتظامیہ نے شہباز گل کا چیک اپ اور میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو سانس کی تکلیف، انجیوگرافی کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کے باعث انجیو گرافی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پمز اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق میڈیکل

شہباز گل کو پیر تک اسپتال رکھنے، دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پیر تک پمز اسپتال میں رکھنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔بغاوت کیس میں گرفتار شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت

شہباز گِل جسمانی ریمانڈ پر 48 گھنٹوں کے لیے پولیس کے حوالے

اسلام آباد: مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کے حکم کے خلاف