براؤزنگ PSL

PSL

پی ایس ایل میں خلل ڈالنے کیلئے بھارت نے پنڈی اسٹیڈیم کو نشانہ بنایا، وزیر داخلہ

لاہور: وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت نے واضح طور پر پی ایس ایل میں خلل ڈالنے کے لیے پنڈی اسٹیڈیم کو نشانہ بنانے جیسی حرکت کی۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی ہمیشہ سیاست اور کھیل کو الگ…

پی ایس ایل: بابراعظم اور ہانیہ عامر کے جلوے، پشاور زلمی کا گانا ریلیز

پشاور: پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی نے ٹورنامنٹ کے لیے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا۔ پشاور زلمی کے آفیشل ترانے میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر بابر اعظم اور ماڈل و اداکارہ ہانیہ عامر ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں۔ پشتو زبان میں گانے…

پشاور پی ایس ایل مقابلوں کی میزبانی سے محروم، اسٹیڈیم جون میں مکمل ہوگا

پشاور: خیبرپختون خوا کے وزیر کھیل کے مشیر امجد عزیز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ پشاور میں ارباب نیاز اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام رواں سال جون تک مکمل کرلیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل کے مشیر کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر…

والدین سے کرکٹ کھیلنے پر کئی بار مار کھائی، زمان خان

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز زمان خان نے اپنے کیریئر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ والدین کرکٹ کے مخالف تھے اور ان سے کئی بار ماریں بھی کھائیں۔ زمان خان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کررہے ہیں، اس دوران فاسٹ…

کرکٹ بحالی کیلیے خدمات پر سیمی کو ستارہ پاکستان عطا کردیا گیا

سینٹ لوشیا: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے پر ستارہ پاکستان سے نواز دیا گیا۔سیمی نے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی جس میں انہیں ستارہ پاکستان سے نوازا جارہا ہے۔ ڈیرن سیمی کو یہ اعزاز

نشیب و فراز آتے رہتے ہیں، مکمل توجہ پی ایس ایل پر ہے، سرفراز

کراچی: پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان اور سابق قومی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ابھی تو میں جوان ہوں، بھرپور محنت کررہا ہوں اور مستقبل کے لیے پُراعتماد بھی ہوں۔قومی کرکٹ ٹیم سے باہر ہوجانے والے سرفراز احمد نے میڈیا سے

آہ قلندر آہ

حافظہ عاٸشہ احمد 2016 سے پی ایس ایل کے سفر میں شامل لاہور قلندر۔ بہت سے کپتانوں کی سربراہی میں کھیلی اظہر علی، براوٶ ، میک کیولم، محمد حفیظ، اے بی ڈیویلیرز ، فخر زمان اور اب سہیل اختر۔ گرے رنگ کی کٹ میں ملبوس لاہور قلندر پانچ سال سے اب

سرفراز احمد اور شاہین آفریدی، غلطی کس کی تھی؟

اگر میں کہوں پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا کھیل کونسا ہے تو سب کے ذہن میں ایک ہی کھیل کا نام آئے گا۔ پاکستان میں "کرکٹ" سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ پاکستانی کرکٹ کو جنون کی حد تک چاہتے ہیں۔ کرکٹ کے لئے یہاں کے لوگ کسی حد تک

پی ایس ایل اور کورونا

حافظہ عاٸشہ احمد کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس کا بخار شاٸقین کے سر چڑھ کر بو لتا ہے چاہے کسی بھی شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھتا ہو کرکٹ ہر شخص کے لۓ خوشی کا سبب بھی ہے اور افسردگی کی وجہ بھی ہے. ہر شخص دیوانہ وار اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتا ہے اور

کورونا کیسز سامنے آنے پر پی سی بی نے قوانین مزید سخت کردیے!

کراچی: پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے دوران کھلاڑیوں میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پی سی بی نے قوانین میں مزید سختیاں بڑھا دی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے دوران کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پی سی بی نے ایکشن لیتے…