براؤزنگ Police

Police

بھارت میں شوہر کی لاش کے ٹکڑے کرنے والی بیوی اور بیٹا گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں شوہر کو قتل کرکے ٹکڑے کرنے کے الزام میں اس کی اہلیہ اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے خاتون پونم اور اس کے بیٹے دیپک کو شوہر کو قتل کرکے اس کی لاش کے 10 ٹکڑے کرکے کچرا کنڈی

کراچی سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی گرفتاری

کراچی: شہر قائد میں گلشن اقبال بیت المکرم کے قریب سے پولیس کی پی ٹی آئی کے رہنما سبحان علی ساحل کو حراست میں لینے کی اطلاعات ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل افضال سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیا

بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو خط

کراچی: الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذوری ظاہر کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔سندھ حکومت کے خط میں سندھ پولیس کی جانب سے

بھارت: 9 دن کیلیے گوشت کی دکانوں کی زبردستی بندش

ئی دہلی: بھارت میں انتہاپسندی اور جارحیت کے مظاہر جابجا بکھرے نظر آتے ہیں، ہندوؤں کے مذہبی تہوار کے موقع پر پولیس نے زبردستی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر نوائیڈا میں پولیس نے ہندوؤں کے 9 دن تک جاری

شان رسالت میں گستاخی کا مرتکب بی جے پی رہنما گرفتار

حیدرآباد: خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ تبصرہ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ٹی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے انتہاپسند

واجبات ادا نہ کرنے پر پولیس کی ویب سائٹ بند کردی گئی

نیوٹن: سابق پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر واجبات کی ادائیگی کے تنازع پر پولیس کی ویب سائٹ بند کردی۔امریکی ریاست میساچیوسٹس کے شہر بوسٹن کے نواحی علاقے میں مبینہ طور پر ویب سائٹ بند کرنے والے ملزم سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے

شہباز گل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو آج صبح عدالت پیش کیا گیا، جہاں انہیں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل کو ایف ایٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کے روبرو پیش کیا گیا۔ دریں اثنا پولیس نے

کراچی: ڈیفنس کی مسجد میں شہری نے اپنا گلا کاٹ ڈالا

کراچی: ڈیفنس خیابان راحت فیز 6 میں مسجدِ عائشہ میں شہری نے اپنا گلا کاٹ لیا۔پولیس کے مطابق تیز دھار آلے سے گلا کاٹنے کے باعث خون زیادہ بہہ گیا جب کہ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ زخمی شخص ممکنہ طور پر نفسیاتی مریض لگتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ

بانی یوم شہدائے پولیس – فہد بلوچ

احسن لاکھانی معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ پاکستان اور سندھ

سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو پولیس نے ضمانت پر رہا کردیا

کراچی: اشتعال انگیز تقریر کے کیس میں سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں بابر غوری کے خلاف اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے اپنی رپورٹ جمع