براؤزنگ Police

Police

کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، متعدد گرفتار

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا۔ مشترکہ سرچ آپریشن میں رینجرز، سی ٹی ڈی اور پولیس کے اہلکار شامل ہیں۔ الآصف، مچھر کالونی، فقیرہ گوٹھ، جنجال گوٹھ اور سپر ہائی وے کے علاقے میں سرچ…

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، مقابلے میں ڈاکو مارا گیا

کراچی: پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک جب کہ ملزم کی فائرنگ سے شہری جاں بحق۔ پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے میں پولیس مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو مارا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری کاشف بھی ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر اپنی زندگی سے ہاتھ…

کراچی پولیس کے مزید 12 اہلکار دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر معطل

کراچی: ان دنوں ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے والے کراچی پولیس کے افسر و اہلکار پر معطلی کی تلوار لٹکتی نظر آتی ہے۔ کراچی پولیس کے سربراہ نے آئی جی سندھ کی ہدایت پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر تین خواتین سمیت مزید 12 اہلکاروں کو معطل کردیا۔ کراچی پولیس…

9 مئی مقدمات میں عمران کی گرفتاری متوقع، پولیس اڈیالہ جیل میں موجود

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں گرفتاری ڈالے جانے کا امکان ہے۔ لاہور میں درج 9 مقدمات کے تفتیشی افسران اڈیالہ جیل پہنچ گئے، لاہور پولیس کی ٹیم ایس پی کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی۔ لاہور پولیس کی ٹیم…

میرا کا ڈرائیور گھر سے ڈائمنڈ نیکلس اور قیمتی گھڑی چُراکر فرار

لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا کو نئی مصیبت نے گھیر لیا، اداکارہ میرا کا ڈرائیور گھر سے ہیروں کا ہار اور قیمتی گھڑی لے اڑا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس اے پولیس نے اداکارہ میرا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اداکارہ میرا کے…

قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر ایک بار پھر گرفتار

پشاور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پولیس نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔ اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے سانحہ 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا اور 24 نومبر کو انہیں سیشن کورٹ مردان میں پیش کیا گیا تھا۔ پولیس کی جانب سے ان کے جسمانی…

یوم شہدائے پولیس

احسن لاکھانی معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنمائوں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ سابق حکمراں جماعت کے رہنما اسد…

نشے میں ڈرائیونگ کرنے کے جرم میں بورس جانسن پکڑے گئے

ایمسٹرڈیم: نشے میں ڈرائیونگ کے واقعے میں نیدرلینڈز کی پولیس نے بورس جانسن نامی شخص کو پکڑلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کی پولیس نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا، لیکن پولیس اہلکار اُس کا…

کراچی سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی: شہر قائد سے پولیس نے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر سردار حسن نیازی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 29 مارچ کو شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار دو ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تھے، خوش