براؤزنگ PMLN

PMLN

این اے 249 کا ضمنی الیکشن…کچھ پہلو

کراچی کے حلقے این اے 249 میں ہونے والا ضمنی انتخاب ہمارے انتخابی نظام اور ہماری سیاست کے بہت سے پہلو ان کی پوری سیاہی اور بدصورتی کے ساتھ سامنے لے آیا ہے۔ جب میں یہ سطریں لکھ رہی ہوں تو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس الیکشن کے نتیجے کے…

این اے 249 ضمنی انتخاب: پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری!

کراچی: این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حلقے میں کچھ مقامات پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی دیکھنے میں آئی۔ ایک پولنگ اسٹیشن پر پریذائیڈنگ آفیسر…

سیاسی مطلع کیا کہتا ہے

مشہور مقولہ ہے ”کراچی کے موسم، محبوب کے مزاج اور پاکستان کی سیاست کا کوئی اعتبار نہیں۔“ کراچی کے موسم اور محبوب کے مزاج کے بارے میں تو شاید کوئی پیش گوئی کی جاسکتی ہے، لیکن ہمارے ملک کی سیاست کب کیا کروٹ لے اور کب کیا رخ اختیار کرے کچھ پتا…

پی ڈی ایم کی ڈوبتی کَشتی

ثناء غوری لگ رہا تھا کہ جوش وجذبے سے بھری پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ یا پی ڈی ایم ایسا طوفان اٹھانے والی ہے کہ حکومت کا سنبھلنا مشکل ہوجائے گا، طوفان تو اٹھا لیکن پی ڈی ایم کے اندر ہی، جس کی وجہ سے پی ڈی ایم کی کشتی بھنور میں پھنسی اور

اپوزیشن لیڈر سینیٹ کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات

کراچی/ لاہور: ن لیگ اور پی پی پی کے مابین سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی تعیناتی پر اختلافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے معاملے پر پی ڈی ایم جماعتوں میں اختلافات برقرار ہیں اور ذرائع کے مطابق سینیٹ میں…

پی پی اور ن لیگ سینیٹ میں اپنا اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کی متمنی!

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پاس سینیٹ میں 21 ووٹ ہیں۔ اے این پی اور بی این پی مینگل نے بھی پیپلز پارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ اے این پی اور بی این…

ن لیگ کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ انتقال کر گئے

کراچی: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔مشاہد اللہ خان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی گءی۔سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے مشاہد

ہمارا دامن صاف، ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنا حساب دیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں۔وزیراعظم کی سربراہی میں پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں فارن فنڈنگ، سینیٹ الیکشن اور قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن پر بریفنگ دی

(ن) لیگ، پی پی کے سنجیدہ لوگ متبادل قیادت بنیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن کو سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنالیا ہے، حکومت کی طرف سے

قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے ہر کردار کو سامنے لائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی اور حکومتی رہنماؤں کو براڈشیٹ، فارن فنڈنگ کیس