براؤزنگ PML N Leader

PML N Leader

سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ طے کرلی گئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت لندن میں مسلم لیگ ن کا اجلاس ہوا، جس میں شہباز شریف، سلیمان شہباز، حسن نواز، خواجہ آصف اور دیگر رہنما شریک تھے۔ اجلاس میں نواز…

عمران نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل ہائر کرلیا، عطا تارڑ

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل مقرر کردیا ہے۔ عطا تارڑ کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کی عالمی عدالتوں میں نمائندگی…

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اگلے ماہ پاکستان پہنچیں گے

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شریف فیملی کے ذرائع کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ نواز شریف کو ان کی جماعت کے چند رہنماؤں نے ستمبر کے وسط میں آنے پر اصرار کیا…

مفتاح اسماعیل ن لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے مستعفی

کراچی: سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پارٹی کے سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مفتاح اسماعیل نے سیکریٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کے نام خط میں سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سمیت تمام پارٹی کمیٹیوں سے…

قائد ن لیگ نواز شریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے بری

لاہور: پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو بری کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف…

ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ایل این جی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے اسلام آباد کی

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی پاکستان آمد

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز ابوظبی سے لاہور پہنچ گئیں۔ان کا طیارہ لاہور پہنچ گیا ہے، مسلم لیگ ن کے کارکن ان کے استقبال کے لیے بڑی تعداد میں لاہور ایئرپورٹ کے اندر اور باہر موجود ہیں۔وطن واپس پہنچنے پر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر

نواز شریف سے ملاقات کیلیے وزیراعظم مصر سے لندن روانہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کے بعد ملکی صورت حال پر پارٹی قائد نواز شریف سے مشاورت کے لیے مصر سے براہ راست لندن روانہ ہوگئے۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹوئٹر بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصر

ایون فیلڈ ریفرنس: 7 سال کی سزا کالعدم، مریم نواز بری

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بری کردیا۔مریم نواز کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل

ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل، وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت نے معطل کردیے۔گزشتہ روز احتساب عدالت میں اسحاق ڈار نے اپنے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے فیصلہ سناتے ہوئے کہا گیا