براؤزنگ Petroleum product

Petroleum product

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم پھینکنے کی تیاریاں دکھائی دے رہی ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے دس روپے فی لیٹر تک اضافے کا اندیشہ ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: کافی عرصے بعد عوام کو بڑی خوش خبری ملی ہے، وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تین روپے 50 پیسے کمی کا امکان ہے،

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ!

اسلام آباد: یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5.75 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت…

پٹرول ڈیڑھ اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے جب کہ ڈیزل کے نرخ میں 3 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔ اس موقع…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ!

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم آفس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔اعلامیے میں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ!

اسلام آباد: یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے۔ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی، جس میں پٹرول 12 روپے اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم نے اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری، جس میں پٹرول 13 اور ڈیزل 11 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی تھی، کو مسترد کردیا جب کہ پٹرول 3 روپے 20 پیسے، ڈیزل 2 روپے 95 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم عمران خان

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور کہا ہے کہ آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی