براؤزنگ Petrol

Petrol

پٹرول 2 روپے 4 پیسے اور ڈیزل 6 روپے 47 پیسے سستا ہوگیا

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی…

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے تک اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل قیمت میں بڑھوتری کے باعث پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پھر بڑے اضافے کا اندیشہ، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی۔ اوگرا نے…

پٹرول 15 روپے اور ڈیزل ساڑھے 18 روپے مہنگا

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرول 15 روپے اور ڈیزل ساڑھے 18 روپے مہنگا۔۔۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لگ بھگ 15 روپے کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: آئندہ 15 روز کے لیے وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ کے مطابق ملک میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 270 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا…

پٹرول 5 اور مٹی کا تیل 15 روپے لیٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، پٹرول 5، مٹی کا تیل 15 روپے سستا، ڈیزل کے نرخ برقرار۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی

روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کا روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ۔وزیر توانائی مصدق ملک نے روس اور پاکستان کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس کے بعد گفتگو میں کہا کہ روس سے خام تیل کی خریداری اور پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے سے زائد کمی، ایل پی جی بھی سستی

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی

پٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: پٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی۔ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ 30 جون 2022 سے ہوگا، ریگولیٹری ڈیوٹی ان کارگوز پر نہیں عائد ہوگی جن کی ایل سی کھل چکی ہے۔نوٹیفکیشن کے

پٹرول بم پھر گرادیا گیا، پٹرول24.03 اور ڈیزل 59.16 روپے مہنگا

اسلام آباد: عوام پر مسلسل تیسری بار پٹرول بم گرادیا گیا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ رات 12 بجے سے پٹرولیم مصنوعات کی

ایندھن کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 5 روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد: عوام کے لیے بڑی خوشخبری، آئندہ 15 روز کے لیے حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کی کمی کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے 31 دسمبر تک کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی