شوگر ملز کو چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت مل گئی
اسلام آباد: شوگر ملز کو شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اضافی چینی کی برآمد کی اجازت دینے کی تیاری کرلی ہے اور پہلے مرحلے میں ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کی اجازت…